نور مطلق
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ جلوہ یا وہ روشنی جو ہر قید اور شرط سے بری ہو، خالص نور، (کنایۃً) خداوند تعالٰی کی ذات پاک۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ جلوہ یا وہ روشنی جو ہر قید اور شرط سے بری ہو، خالص نور، (کنایۃً) خداوند تعالٰی کی ذات پاک۔